Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بچوں میں موبائل کے استعمال کی عادت کو کیسے ختم کیا جائے؟

Now Reading:

بچوں میں موبائل کے استعمال کی عادت کو کیسے ختم کیا جائے؟

ٹیلی ویژن اور موبائل اسکرین ہمارے لئے نقصان دہ ہے لیکن بچوں کے لئے یہ چیزیں شدید خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں اور ان چیزوں کے بغیر گزارہ کرنا کیسے سکھایا جائے اس پہلو پر بہت کم بات کی جاتی ہے ۔

آئیے ہم آپ کو بتائیں کہ کس طرح بچوں کو ان چیزوں سے دور رکھ کر بھی خوش رکھا جاسکتا ہے۔

انڈور گیمز:

بچوں کو موبائل سے دور رکھنے کے لئے انڈور گیمز کا اہتمام کریں اور ان کے ساتھ خود بھی کھیلیں۔

نیچر واک:

Advertisement

نیچر واک پر آپ بچوں کو مختلف ٹاسک دے سکتے ہیں مثلاً ساحل سمندر پر لے جا کر پوچھیں کہ کون بچہ مٹی کا سب سے خوبصورت گھر بناتا ہے یا مختلف سیپیاں اکھٹی کرنا، پودے لگانا وغیرہ۔

نئے مشاغل:

اپنے بچوں کو نئی چیزوں سے متعارف کروائیں جیسے کے تیراکی، فٹ بال، کرکٹ، دوڑ، کتابیں پڑھنا وغیرہ جس سے وہ اپنی انرجی کو مثبت طور پر استعمال کر سکیں۔

گھر کے کام میں مصروفیت:

کو گھر کے بے ضرر چھوٹے موٹے کاموں کی ذمہ داری سونپ دیں جیسے پودوں کو پانی دینا، اپنا کمرا خود صاف کرنا، اپنے کپڑے اور کتابیں الماری میں ترتیب سے رکھنا، اور اپنی نگرانی میں بیکنگ وغیرہ بھی کروائی جاسکتی ہے ۔

پالتو جانور:

Advertisement

پالتو جانور رکھنا بھی بچوں کو مصورف رکھنے کے لئے اچھی سرگرمی ہے۔ گھر میں جانور پالنے سے بچے مصروف ہی نہیں رہتے بلکہ ان میں صبر اور برداشت پیدا ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین میں خاتون نے 11سالہ بچی کو اغوا کرلیا، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
یہ عام سا پھل خواتین میں ٹائپ ٹو ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
ٹریفک کے شور سے آپ کن امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟ماہرین نے بتادیا
بہتر صحت کے لیے دن بھر میں کتنا بیٹھنا، کھڑے ہونا، چلنا اور سونا چاہیے؟
رات میں کیے جانے والے یہ 6 کام، جو آپ کے اگلے دن کو خوشگوار بنا سکتے ہیں
ایپل کا اپنے نئے آئی پیڈ پرو میں بہترین اولیڈ اسکرین متعارف کرانے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر