Advertisement
Advertisement
Advertisement

بی ٹی ایس بینڈکی اذان کےدوران خاموشی نےمداحوں کےدل جیت لیے

Now Reading:

بی ٹی ایس بینڈکی اذان کےدوران خاموشی نےمداحوں کےدل جیت لیے
Bts group

 

معروف کورین بینڈ بی ٹی ایس ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہے۔ جہاں ان کی کنسرٹ میں پرفارمنس کیلئے ریہرسلزجاری ہیں۔

غیرملکی میڈیاپرمشہوربوائےبینڈکے ایک مرتبہ پھرچرچے ہوئے لگے۔ کنگ فہد اسٹیڈیم میں گزشتہ روز کنسرٹ کیلئے ریہرسل جاری تھی کہ اس دوران اذان ہوگئی۔

اس موقع پربی ٹی ایس گروپ ممبران کی جانب سےبھرپوراحترام کامظاہرہ کیا گیا اوراذان کے دوران ریہرسل روک دی گئی۔

اس موقع پر اسٹیڈیم کے باہر موجود67ہزار افراد نےریہرسل کے دوران گروپ کی مکمل خاموشی کومحسوس کیاگیا۔

Advertisement

سوشل میڈیاپر بی ٹی ایس آرمی کی جانب سےبھرپور خوشی کا اظہار کیاگیا۔

سوشل میڈیا پر ایک مداح نے کہاکہ بی ٹی  ایس آرمی اس وقت شدید خوشی محسوس کررہی ہے کیونکہ ہمارے پسندیدہ بینڈ نے اذان کے دوران خاموشی اختیار کرکے ہمارے دل موہ لیے ہیں۔

واضح رہے کہ بی ٹی ایس گروپ کا ’لویورسیلف:اسپیک یورسیلف‘ ٹورجاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر