Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید الاضحیٰ کے دنوں میں پھیلنے والی بیماریاں؟

Now Reading:

عید الاضحیٰ کے دنوں میں پھیلنے والی بیماریاں؟

عید الاضحیٰ کے دِنوں میں مختلف انفیکشنز اور بیماریاں پھیلنے کے خطرات میں کس حد تک اضافہ ہو جاتا ہے، نیز کورونائی ایّام میں کس قِسم کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی ضرورت ہے؟

اس سوال کے جواب میں ماہرِ امراضِ ناک، کان ،حلق اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل، ڈاکٹر سیّد محمّد قیصر سجّاد کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے تو عوام کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ Infectious Diseases متعدّی امراض یا چُھوت کی بیماریاں کیا ہوتی ہیں۔

ایسی ہر بیماری، جو چھینکنے، کھانسنے، ہاتھ لگانے سے بآسانی منتقل ہوجائے وہ متعدّی مرض کہلاتی ہیں ،جیسے، کورونا وائرس، عام نزلہ، زکام، کھانسی یا چکن پاکس وغیرہ۔

عید الاضحی کے دِنوں میں بیماریاں پھیلنے کی وجہ لوگوں کی غفلت، کاہلی اور بے حِسی ہے جس سے شہر میں کس قدر بیماریاں جنم لے رہی ہیں۔

اس کے علاوہ ہماری عوام مہنگا جانور خریدتے وقت تو کوئی کمپرو مائز نہیں کرتی لیکن گلیوں، محلّوں کی صفائی کرواتے ہوئے جیبیں کھنگالنے لگتے ہیں۔

Advertisement

اللّہ کی راہ میں قربانی کے لئے لائے جانے والے جانوروں کو جس سج دھج سے پالتے اور اپنے گھروں میں رکھتے ہیں، قربانی کا گوبر کئی کئی روز تک سڑکوں پر پڑا رہتا ہے، جو صرف گندگی وغلاظت کا نہیں بلکہ ہزاروں اور لاکھوں بیماریوں کا بھی موجب بنتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر