Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عیدالاضحیٰ پر قربانی میں 10 فیصد اضافہ

Now Reading:

عیدالاضحیٰ پر قربانی میں 10 فیصد اضافہ

پاکستانی کاروباری دنیا میں سب سے بڑا کاروباری چکر عیدالاضحیٰ کے موقع پر چلتا ہے، اس سال عیدالاضحیٰ پر قربانی میں 10 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں اس سال عید کے موقع پر 450 ارب روپے کے لگ بھگ اقتصادی سرگرمیاں ہوئیں اور پچھلے سال کے مقابلہ میں 10 فیصد زیادہ جانوروں کی قربانی کی گئی۔

عیدالاضحیٰ کے موقع پر اندازے کے مطابق ملک بھر میں 40 لاکھ کے قریب بکرے اور دنبے جب کہ 30 سے 33 لاکھ گائے  بیل قربان کئے گئے جبکہ جانوروں کی خریداری پر 450 ارب روپے کے لگ بھگ خرچ کئے گئے۔

چارے کی مد میں تقریباً دو  ارب سے زیادہ کا کاروبار ہوا جس میں چارہ بیچنے والوں کے ساتھ ساتھ مزدور کو بھی روزگار میسر آتا ہے جبکہ جانوروں کی سجاوٹ کا سامان اور گھنگرو سمیت دیگر اشیاء بھی اہمیت کی حامل رہتی ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مہنگائی میں کمی کا سلسلہ جاری
اسٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنادی
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی
سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
پی آئی اے کی خریداری میں 10 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کردی
تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع؟ سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر