Advertisement
Advertisement
Advertisement

بگ باس کے اگلے سیزن کا میزبان کون ہوگا؟معروف اداکار کا نام سامنے آگیا

Now Reading:

بگ باس کے اگلے سیزن کا میزبان کون ہوگا؟معروف اداکار کا نام سامنے آگیا

بالی ووڈ کے معروف میزبان و ہدایتکار کرن جوہر بگ باس کے اگلے سیزن کی میزبانی کریں گے جس کا پریمیئر اگلے ماہ ہوگا۔

بھارت کی اسٹریمنگ سروس ووٹ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نئے آنے والے شو ’بگ باسOTT  کا پوسٹر شیئر کیا ہے جس پر کرن جوہر کی تصویر آویزاں ہے۔

یہ پوسٹر شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹ میں اسٹریمنگ سروس ووٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ فلمساز کرن جوہر رئیلٹی شو بگ باس کے آئندہ سیزن کی ڈیجیٹل اقساط کی میزبانی کریں گے۔

شو ’بگ باسOTT کا بھارت کی اسٹریمنگ سروس ووٹ پر 8 اگست کو پریمیئر ہوگا۔

خیال رہے کہ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ اداکار سلمان خان جو ایک دہائی سے بھارتی ٹی وی چینل پر اس شو کی میزبانی کر رہے ہیں،  کرن جوہر نے سلمان خان کی جگہ نہیں لی بلکہ وہ صرف اسٹریمنگ سروس ووٹ پر شو کی کچھ اقساط کی میزبانی کریں گے اور اس کے بعد اداکار سلمان خان باقاعدہ طور پر نئے سیزن کے ٹیلی ویژن ورژن کی میزبانی کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مس یونیورس 2025 میں امارات کی انٹری؛ مریم محمد سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں
علیزے شاہ کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
عورت کے کا ندھوں پر 2 دنیا ہوتی ہیں ! فضا علی کا بیٹی اور گھرستی سے متعلق کلپ وائرل
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر