Advertisement
Advertisement
Advertisement

غنا علی کے شوہر ایک بار پھر تنقید کا شکار

Now Reading:

غنا علی کے شوہر ایک بار پھر تنقید کا شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ غنا علی کے شوہر کو ایک بار سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنا لیا۔

حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی معروف اداکارہ غنا علی کے شوہر کو اس سے قبل بھی تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by GHANA ALI RAZA👸🏻 (@ghanaaliofficial)

Advertisement

غنا علی نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے شوہر کے ہمراہ اپنی کچھ نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویروں میں غنا علی سفید لباس میں ملبوس ہیں جبکہ اُن کے شوہر نے سیاہ رنگ کی قمیص شلوار زیب تن کی ہوئی ہے۔

پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ یہ تصویریں گزشتہ شب ڈنر ڈیٹ کے موقع پر لی گئیں۔

غنا علی کی پوسٹ پر جہاں چند صارفین نے مثبت بھرے تبصرے کیے تو وہیں زیادہ تر صارفین نے اُن کے شوہر کی ظاہری شخصیت پر خوب تنقید کے تیر برسائے۔

Advertisement

سید محسن نامی صارف نے لکھا کہ کیا پیٹ ہے بھائی۔

غنا علی کے شوہر کو ایک بار پھر تنقید کا سامنا

ایک خاتون صارف نے غنا علی سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ شاید! آپ کے شوہر کے پاس صرف ایک ہی جوڑا ہے۔

غنا علی کے شوہر کو ایک بار پھر تنقید کا سامنا

جبکہ انعمتہ نامی صارف نے لکھا کہ یہ تو موٹو اور پتلو کی جوڑی ہے۔

غنا علی کے شوہر کو ایک بار پھر تنقید کا سامنا

Advertisement

بی بی گُل صارف نے کہا کہ اگر غنا علی کے شوہر اپنا وزن کم کرلیں تو وہ ان کے ساتھ خوب اچھے لگیں گے۔

غنا علی کے شوہر کو ایک بار پھر تنقید کا سامنا

واضح رہے کہ غنا علی رواں سال ہی کراچی کے رہائشی عُمیر گلزار کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئیں جو پہلے سے شادی شدہ تھے۔

غنا علی کو شادی کے بعد سے اُن کے شوہر کی وجہ سے کافی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

دوسری جانب غنا علی اب تک کے پاکستان کے کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں اس کے علاوہ غنا علی پاکستان کی کچھ مشہور فلموں میں بھی کام کرچکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر