Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت، بدترین لینڈ سلائڈنگ میں 9 افراد جاں بحق

Now Reading:

بھارت، بدترین لینڈ سلائڈنگ میں 9 افراد جاں بحق

بھارت میں مون سون کی بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال سنگین ہوگئی ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں پہاڑ سے گرنے والی چٹانوں نے تباہی مچاتے ہوئے راستے میں آنے والی ہر شے کو برباد کردیا ہے۔

یہ فسوسناک حادثہ آج صبح پیش آیا ہے جبکہ واقعے میں  نو افراد ہلا ک ہوگئے ہیں اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

دوسری جانب مغربی ریاست مہاراشٹر میں جاری سیلابی صورتحال سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔

Advertisement

حکام کا کہنا ہے کہ مختلف حادثات و واقعات میں اب تک ایک سو پچاس سے زائد افرا مارے گئے ہیں جبکہ ڈیڑھ لاکھ سے زائد نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں۔

حکام کا  کہنا ہے کہ نوے ہزار سے زائد شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جاچکا ہے اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
ریاض میں وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفد کی ملاقات
سعودی فتویٰ کونسل نے حج سرکاری اجازت نامے سے مشروط کر دیا
عید الاضحٰی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر