Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز ، مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

Now Reading:

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز ، مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
لاک ڈاؤن

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث کراچی کے ضلع کیماڑی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی سفارش پر ڈپٹی کمشنر کیماڑی نے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ‏گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سب ڈویژن بلدیہ کی دو یوسیز میں آج رات 12بجے سے 9اگست کی شب 12بجے تک لاک ڈاؤن ہوگا جبکہ سب ڈویژن بلدیہ کی یوسی  4 کے ایک اور 5کے تین مخصوص ایریا میں لاک ڈاؤن ہوگا

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں تمام کاروبار بند رہے گا اور غیر ضروری آمدورفت پر پابندی اور ماسک کا استعمال لازمی ہوگا۔

نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ متاثرہ مریض کووڈ ٹیسٹ منفی آنے تک قرنطینہ میں رہیں گے جبکہ حکومت متاثرہ علاقے کے مستحق افراد کی ہرممکن مدد کرے گی۔

Advertisement

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ یوٹیلٹی سروسز فراہم کرنے والے اداروں کے ملازمین لاک ڈاؤن سے مستثنی ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام، را کے 2 انتہائی خطرناک ملزمان گرفتار
سعودی عرب سرمایہ کاری کی صورت میں پاکستان کے ساتھ ہم قدم ہے، وزیراعظم
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری
وزیراعظم سے اٹلی کی سفیر میریلینا ارملین کی ملاقات
بانی پی ٹی آئی کااحتساب عدالت کےفیصلےکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع
مخصوص نشستیں نہ ملنے کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کافیصلہ معطل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر