Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمارے معاشرے میں حجاب کو معیوب کیوں سمجھتے ہیں؟ رابی پیرزادہ

Now Reading:

ہمارے معاشرے میں حجاب کو معیوب کیوں سمجھتے ہیں؟ رابی پیرزادہ

پاکستان کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا صارفین سے اہم سوال کر لیا۔

سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صارفین سے سوال کیا کہ ہے کہ  ہمارے معاشرے میں حجاب کو معیوب کیوں سمجھتے ہیں؟

ٹوئٹر پر رابی پیرزادہ نے اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ خوبصورت عبایہ میں ملبوس ہیں اور بےحد حسین لگ رہی ہیں۔

رابی پیرزادہ نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ساری دنیا میں مسلمان خواتین حجاب میں ہر شعبے میں کام کرتی ہیں۔

سابقہ گلوکارہ نے لکھا کہ پوری دُنیا حجاب والی خواتین پائلٹ، انجینئر ؤ، اسپورٹرز، ڈاکٹرز سمیت دیگر شعبے میں اعلیٰ درجوں پر فائز ہیں۔

اُنہوں نے شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوالیہ انداز میں کہا کہ ہمارے معاشرے میں حجاب کو معیوب سمجھتے ہیں، لیکن کیوں؟

Advertisement

رابی پیرزادہ نے مزید لکھا کہ ایک سخت نہیں بلکہ بہت ہی خوبصورت دین ہے۔

واضح رہے کہ رابی پیرزادہ نے سال 2019 میں شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے اسلامی تعلیمات کے مطابق اپنی زندگی گُزارنے کا فیصلہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر