Advertisement
Advertisement
Advertisement

میا خلیفہ کا شوہر سے طلاق لینے کا اعلان؛ وجہ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

Now Reading:

میا خلیفہ کا شوہر سے طلاق لینے کا اعلان؛ وجہ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

 سابق لبنانی اداکارہ میا خلیفہ نے شادی کے دو سال بعد شوہر سے طلاق لینے کا اعلان کردیا۔

غیراخلاقی فلموں کی سابق لبنانی اداکارہ میا خلیفہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mia K. (@miakhalifa)

Advertisement

شیئر کی جانے والی پوسٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُنہوں نے اپنے شوہر سے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

میا خلیفہ نے کہا کہ اُنہوں نے اپنی ازدواجی زندگی کو کامیاب بنانے کے لیے ہرممکن کوشش کی لیکن اُن کی شادی کامیاب نہ ہوسکی۔

سابق اداکارہ نے کہا کہ ہم پورے اعتماد کے ساتھ یہ کہہ سکتے ہیں، ہم نے ہماری شادی کو کامیاب بنانے کے لیے کسر نہیں چھوڑی، ہر طرح کی تھیراپی لی، کوشش کی لیکن ناکامی پر ہم نے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

میا خلیفہ نے کہا کہ طلاق کے باوجود بھی ہم ایک دوسرے کے دوست رہیں گے، ایک دوسرے سے بات کریں گے اور عزت کریں گے۔

Advertisement

سابق اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ’ہم کچھ واقعات کے لیے ایک دوسرے کو قصور وار نہیں ٹھہرا سکتے ۔

واضح رہے کہ میا خلیفہ دو سال قبل رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر