Advertisement
Advertisement
Advertisement

گولڈن بلڈ: ایسا بلڈ گروپ جو صرف دنیا کے 43 افراد میں پایاجاتا ہے

Now Reading:

گولڈن بلڈ: ایسا بلڈ گروپ جو صرف دنیا کے 43 افراد میں پایاجاتا ہے
Golden blood: The rarest blood in the world

 دنیا میں انسان کے جسم  کی رگوں میں دوڑنے واے خون کی پانچ اقسام اے، بی، او، اے بی نگیٹیو، پازیٹیو، بلڈ گروپ کے بارے میں سب نے پڑھا اورسنا ہوگا، لیکن ایک اور بلڈ گروپ بھی انسانی  جسم میں  پایا جاتا ہے جس کے بارے میں طبی  ماہرین اور ریسرچ کرنے والوں کےعلاوہ  شاید ہی کوئی جانتا  ہو ۔

  گولڈن بلڈ گروپ نامی اس گروپ کو سب سے ریئربلڈ مانا جاتا ہے۔ اس بیش قیمتی بلڈ گروپ کی اپنی خاص اہمیت ہے  تو کئی بار ریئرہونے کی وجہ سے یہ جان لیوا بھی ثابت ہوجاتا ہے  ۔

گولڈن بلڈ کا اصل نام آرایچ نل ہے۔ سب سے ریئرہونے کی وجہ سے طبی سائنسدانوں نے اسے گولڈن بلڈ کا نام دیاہے ۔

گولڈن  بلڈ  کا  پہلا  مریض 1961 میں سامنے آیا ۔ یہ  بلڈ  گروپ ایک آسٹریلین خاتون میں پایا گیاتھا ۔

نایاب ترین خون کو سمجھنے کے لیے پہلے یہ جاننا ہوگا کہ بلڈ گروپ کیسے وجود میں آتے ہی۔ خون آربی سی ایس یعنی خون کے سرخ ذرات سے مل کربنتا ہے۔ ان پر پروٹین کی ایک پرت ہوتی ہے، جسے اینٹی جن کے نام سے جانتے ہیں۔ ہر بلڈ گروپ میں اسی نام کا اینٹی جن ہوتا ہے۔  ہر  شخص کا بلڈ گروپ اسی اینٹی جن کی بنیاد پر پہچانا جاتا ہے۔ گولڈن  بلڈ گروپ میں شامل  افراد    کے خون میں اینٹیجن نہیں  ہوتے ہیں ، جو تقریباً 99 فیصد لوگوں میں ہوتے ہیں۔

Advertisement

گزشتہ  50 برسوں  میں  اب تک دنیا میں ایسے 43 افراد ہی دریافت ہوئے ہیں جن کا بلڈ گروپ گولڈن بلڈ کہلاتا ہے۔ ایک جانب تو یہ مٹھی بھر لوگوں میں خون کا گروہ ہے تو دوسری جانب سائنسی تحقیق کے لیے بھی خاص اہمیت رکھتا ہے کیونکہ اس کا مطالعہ خون کے پیچیدہ نظام کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر