Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار سونو کو دیکھ کر ایشوریا رائے کو کس کی یاد آتی ہے؟

Now Reading:

اداکار سونو کو دیکھ کر ایشوریا رائے کو کس کی یاد آتی ہے؟

 بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے کو اداکار سونو سود کو دیکھ کر جس کی یاد آتی ہے وہ بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف شخصیت ہیں۔

اداکارہ ایشوریا رائے اور اداکار سونو سود نے فلم ’جودھا اکبر‘ میں بھائی بہن کا کردار ادا کیا تھا، 2008ء میں بننے والی اس فلم کے بعد سے ایشوریا رائے باقاعدگی سے سونو سود کو ہر رکشا بندھن پر راکھی باندھتی ہیں۔

ٹائمز آف انڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار سونو سود نے بتایا کہ فلم ’جودھا اکبر‘ کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ ایشوریا رائے سیٹ پر موجود تھیں، وہ میرے پاس آئیں اور کہا کہ  آپ کا چہرہ دیکھ کر مجھے امیتابھ بچن یاد آتے ہیں۔

سونو سود نے یہ بھی بتایا کہ فلم میں بھائی بہن کا کردار ادا کرنے کے بعد سے ایشوریا رائے مجھے آج تک بھائی صاحب کہہ کر مخاطب کرتی ہیں۔

خیال رہے کہ اداکار سونو سود نے بھارت میں کورونا وباء کے دوران بہت سے ضرورت مند لوگوں کی مدد کی، بھارت میں انہیں ’مسیحا‘ کا لقب دیا گیا جس پر اداکار نے کتاب ’میں مسیحا نہیں ہوں‘ لکھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر