Advertisement
Advertisement
Advertisement

جاپان میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہوگئی

Now Reading:

جاپان میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہوگئی
Japan Storm

جاپان میں سمندری طوفان ہیگی بس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہوگئی ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق جاپان میں  سمندری طوفان   ہیگی   بیزسے  ہر طرف تباہی  کےمناظر ہیں۔سمندری طوفان ’ ہگی بس‘ جاپان کے جنوب مغرب میں واقع  جزیرہ نما علاقے ’ایزو‘ سے ٹکرانے کے بعد 225 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مشرقی ساحل کی جانب بڑھ رہا ہے۔

جاپان کی تاریخ کے خطرناک ترین طوفان سے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو سمیت متعدد علاقوں میں سیلاب آچکا ہے جس کے باعث درجنوں درخت اکھڑچکے ہیں اور کئی علاقوں کی بجلی بھی غائب ہے۔ ملکی وبیرون ملکی پروازیں اور ٹرینیں منسوخ ہوگئی ہیں اس کے علاوہ جاپان میں ہونے والے انٹرنیشنل میچز بھی منسوخ کردیے گئے ہیں جب کہ حکومت نے طوفان میں پھنسے افراد کو نکالنے کیلیے ایمرجنسی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔

جاپان میں آنے والے ہلاکت خیز سمندری طوفان  ہگی بس  کو گزشتہ 60 سالوں بعد خطرناک ترین طوفان کہا جارہا ہے جس میں لینڈسلائیڈنگ اور دیگر واقعات میں اب تک68افراد ہلاک ہوئے  جبکہ 200سے زائد زخمی اور درجنوں افراد لاپتہ ہیں۔

حکومتی   ترجمان یوشیحید سوگاکا  کہنا ہے  کہ  بحالی کے اس  کام  میں 27،000 فوجی دستے اور دیگر امدادی عملے حصہ لے رہے ہیں۔ ان کا مزید  کہناتھا  کہ تقریباً 376،000 مکانات  بجلی کی بندش  سے متاثر  ہوئے ہیں     جبکہ  14،000 گھر زیرآب  آگئے  ہیں ۔

Advertisement

واضح رہے جاپان میں 1958 میں آنے والے طوفان کو خطرناک ترین طوفان کہا جاتا ہے جس میں 12 سو زائد سے افراد ہلاک، زخمی اور لاپتہ ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
سعودی مفتیِ اعظم، شیخ عبدالعزیز آل الشیخ انتقال کر گئے
دو ریاستی حل اجلاس، پاکستان کا اعلان نیویارک کی مکمل حمایت کا اعلان
دو ریاستی حل کانفرنس، فرانسیسی صدر کا فلسطین کو باضابطہ تسلیم کرنے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر