Advertisement
Advertisement
Advertisement

لوگ جھوٹ بول کر پیسے ادھار لیتے ہیں، ازیکا ڈینیئل کا انکشاف

Now Reading:

لوگ جھوٹ بول کر پیسے ادھار لیتے ہیں، ازیکا ڈینیئل کا انکشاف

اداکارہ ازیکا ڈینیئل نے یہ انکشاف کیا ہے کہ لوگ ان سے جھوٹ بول بول کر ادھار پیسے لے لیتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میری زندگی ادھار پر چل رہی ہے، ہر دوسرے دِن کوئی نا کوئی ادھار مانگ لیتا ہے اور میں پیسے ادھار دے کر بھول جاتی ہوں، اب تک لاکھوں کا ادھار دے چکی ہوں۔

ازیکا نے ایک قصہ بھی شیئر کیا کہ ایک مرتبہ پراجیکٹ ہیڈ نے میرے گھر کے باہر کھڑے ہوکر فون کیا اور کہا کہ بچے کے دِل کا آپریشن ہے تو مجھے ادھار دے دیں۔

انہوں نے بتایا کہ میں نے ہمدردی میں پیسے دے دیے، بعد میں پتا چلا کہ وہ پروڈکشن ہاؤس سے کام چھوڑ کے ہنی مون منانے پاکستان کے شمالی علاقہ جات پہنچے ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر