Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہیڈ کوچ سینئر کھلاڑیوں سے ناخوش

Now Reading:

ہیڈ کوچ سینئر کھلاڑیوں سے ناخوش
Misbah Ul Haq

ہیڈ کوچ مصباح الحق سینئر کھلاڑیوں کے غیر ذمہ درانہ رویے سے ناخوش  ہیں ۔

ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کپتان سرفراز احمد سمیت سینئر کھلاڑیوں کے غیر ذمہ دارانہ رویے سے ناخوش ہیں۔

مصباح الحق مشکلات میں کپتان سرفراز  احمد کی جانب سے ذمہ داری کا مظاہرہ نہ کرنے پر ان سے نالاں رہے۔

ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ نے دیگر سینئر کھلاڑیوں وہاب ریاض، عماد وسیم اور حارث سہیل کی ٹریننگ میں عدم دلچسپی کی شکایت بھی کی۔مصباح الحق نے سینئر کھلاڑیوں کے ٹریننگ میں بہانے تراشنے کی حرکات کو بھی نوٹ کیا۔

اس کے علاوہ  سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میٹنگ میں بنے پلان پر بھی عملدرآمد نہ کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
پاکستان ویمنز بمقابلہ جنوبی افریقہ ویمنز، دوسرا ون ڈے جنوبی افریقہ کے نام
ایشیا کپ 2025 : بھارت نے عمان کو 21 رنز سے شکست دیدی
والد کی موت کے بعد دنیتھ ویلالاگے دوبارہ سری لنکن اسکواڈ میں شامل
سری لنکن بولر کو 5 چھکے لگانے والے محمد نبی کا والد کے انتقال پر اظہار افسوس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر