Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال

Now Reading:

دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال

ترجمان واپڈا نے کہا ہے کہ تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 88 لاکھ 1 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں ترجمان واپڈا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تربیلا میں پانی کی آمد 2 لاکھ  76 ہزار700 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 96 ہزار500 کیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا نے کہا کہ منگلا میں پانی کی آمد 49 ہزار300 کیوسک اور اخراج  10 ہزار کیوسک ہے جبکہ چشمہ میں پانی کی آمد 3 لاکھ 11 ہزار 500کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 3 ہزار200 کیوسک ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 90  ہزار کیوسک اور اخراج 55ہزار 700کیوسک ہے جبکہ نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد 60 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 60 ہزار 200 کیوسک ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 47 لاکھ 62 ہزار ایک فٹ،منگلا میں 40 لاکھ 22 ہزار ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ میں 17 ہزار ایکڑ فٹ ہے جس کے بعد تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 88 لاکھ 1  ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
آرمی چیف عاصم منیر کی جانب سے شہیدکسٹمزحکام کو بھرپور خراج عقیدت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر