پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصور ت اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر وائرل ہو گئی۔
اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ہانیہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کا لبناس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
ہانیہ عامر کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر کو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ ہانیہ عامر کی جانب سے شیئر کی گئی مارننگ سیلفی پر دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ گئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News