
امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں انسانوں جیسے دانت والی اس خطرناک مخلوق نے سب کو حیران کر دیا ہے۔
ایک فیس بک صارف نے انسانوں جیسے دانت والی مچھلی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ مچھلی شمالی کیرولینا میں ناگز ہیڈ سے پکڑی گئی ہے۔
اس نایاب مچھلی پکڑنے والے شکاری کا کہنا تھا کہ جب شیپ ہیڈ مچھلی کو پانی میں دیکھا تو اسی وقت امید ہو گئی تھی کہ میں اس کا شکار کر لوں گا۔
شکاری کا کہنا تھا کہ اس مچھلی کو پکڑ کر بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے اور اس کا ذائقہ بھی بہت اچھا ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News