Advertisement
Advertisement
Advertisement

گجرات کے شاپنگ سینٹر میں آگ،12 سالہ بچی جاں بحق

Now Reading:

گجرات کے شاپنگ سینٹر میں آگ،12 سالہ بچی جاں بحق
Gujrat Fire

 گجرات کے شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے لڑکی جاں بحق ہو گئی۔ آتشزدگی سے کئی دکانیں تباہ جبکہ کروڑوں روپے مالیت کا سامان بھی جل گیا۔

تفصیلات کے مطابق گجرات کے شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے12 سالہ  لڑکی جاں بحق ہو گئی ہے۔گجرات کے علاقے بھمبر روڈ پر علینا شاپنگ سنٹر میں صبح 8 بجے پر اسرار طور پر لگنے والی آگ پر کئی گھنٹوں سے قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔

 ریسکیو کی  ٹیموں کے اہلکار امدادی کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں جنہوں‌ نے  شاپنگ مال میں موجود افراد کو نکال دیا ہے جبکہ درجنوں ابھی تک بالائی منزلوں پر محصور ہیں جنہیں نکالنے کیلئےٹیمیں کام کر رہی ہیں۔

آگ   سے  کئی دکانیں اور گاڑیاں لپیٹ میں آ گئیں اور کروڑوں کے نقصان کا تخمینہ بتایا جا رہا ہے۔

 آگ بجھانے کیلئے گجرات، گوجرانوالہ، سیالکوٹ سے ریسیکو کی گاڑیاں امدادادی کارروائیاں کر رہی ہیں۔

Advertisement

شاپنگ مال کی انتظامیہ کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی یا لگائی گئی، تاحال معلوم نہ ہو سکا. دوسری جانب دھویں کے باعث بالائی فلورز پر اہلکاروں کو امدادی کارروائی میں دشواری کا سامنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر