Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلک شبیر کی دلچسپ انداز میں سالی کو سالگرہ کی مبارکباد

Now Reading:

فلک شبیر کی دلچسپ انداز میں سالی کو سالگرہ کی مبارکباد

معروف پاکستانی گلوکار فلک شبیر نے اپنی سالی نور ظفر خان کو بہت ہی خوبصورت اور دلچسپ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔

اداکار نے اپنی انسٹا اسٹوری پر نور ظفر خان کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں نور صوفے پر بیٹھی شرماتے ہوئے اپنا چہرہ چھپارہی ہیں جبکہ صوفے پر ان کے دونوں اطراف بہت سارے پھولوں کے گلدستے رکھے ہوئے ہیں جوکہ فلک نے انہیں ان کی سالگرہ کے موقع پر دیے ہیں۔

اس ویڈیو میں فلک نور کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے مزاحیہ اندازمیں نور سے پوچھ رہے ہیں کہ اوئی بچےچھوٹے موٹے اتنے پھول کہاں سے آئے ہیں ذرا یہ تو بتادو۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز اداکارہ سارہ خان کی بہن اداکارہ نورظفر خان کی سالگرہ تھی اور اس موقع پر ان کے بہنوئی گلوکار فلک شبیر نے بہت سارے پھولوں کے گلدستوں کے ساتھ بہت پیارے انداز سے سالگرہ کی مبارکباد دی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر