Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف پاکستانی اداکار کے انوکھے انداز نے مداحوں کو حیران کردیا

Now Reading:

معروف پاکستانی اداکار کے انوکھے انداز نے مداحوں کو حیران کردیا

معروف پاکستانی اداکار و میزبان فیصل قریشی کی وائرل ہونے والی ویڈیو دیکھ کر مداح خوب محظوظ ہورہے ہیں۔

فیصل قریشی کی انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں انہوں نے چہرے پر فیس ایپ کا استعمال کرتے ہوئے خود کو بوڑھا بنادیا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ShowbizMasala (@showbizmasala)

Advertisement

اداکار نے چہرے پر ادھیڑ عمر کا فلٹر استعمال کیا ہے اور ویڈیو میں وہ اپنی صحت سے متعلق مداحوں کو مطلع کررہے ہیں۔

اس ویڈیو میں فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ لوگ مجھ سے پوچھ رہے تھے کہ آپ کی طبیعت کیسی ہے۔

انہوں نے منفرد لب و لہجہ اپناتے ہوئے کہا کہ میں نے سوچا بتادوں کہ میں بالکل ٹھیک ہوں۔

اداکار کی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر