Advertisement
Advertisement
Advertisement

عثمان بزدار نوجوان طبقے کو روزگار فراہم کرنے میں پیش پیش

Now Reading:

عثمان بزدار نوجوان طبقے کو روزگار فراہم کرنے میں پیش پیش

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نوجوان طبقے کو روشن مستقبل اور  روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے ہمہ وقت پیش پیش ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے میڈیا گریجویٹس نوجوان طلباء کے لئے “وزیراعلیٰ پنجاب انٹرن شپ پروگرام” شروع کیا گیا ہے جس میں یوتھ کو نہ صرف  تعلیم بلکہ ان کے روزگار کے سلسلے میں ماہانہ 20 ہزار وظیفہ بھی دیا جائے گا۔

سردارعثمان بزدار نے کہا کہ 500 میڈیا گریجویٹس کی تربیت کا 2 سالہ پروگرام نوجوانوں کو پروفیشنل ٹرینگ کے ساتھ ساتھ  روزگار مہیا کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر