Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ اور یورپی یونین کےدرمیان بریگزٹ ڈیل طےپاگئی

Now Reading:

برطانیہ اور یورپی یونین کےدرمیان بریگزٹ ڈیل طےپاگئی
brexit deal signed between Uk and Eu

بریگزٹ معاہدےمیں اہم پیشرفت،برطانیہ اوریورپی یونین کےدرمیان بریگزٹ ڈیل طےپاگئی ۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کاکہناہےکہ یورپی یونین کےساتھ نئی شانداربریگزٹ ڈیل سے ہمیں اختیارات واپس مل جائیں گے۔

   برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کاکہناہےکہ یورپی یونین کےساتھ نئی شانداربریگزٹ ڈیل سےہمیں اختیارات واپس مل جائیں گے۔

Advertisement

صدریورپین کمیشن جین کلاڈجنکرکاکہنا ہےکہ برطانیہ اور یورپ کےدرمیان متوازن اورشفاف معاہدہ طےہواہےاورمعاہدہ گواہ ہےکہ ہم نےمسئلے کاحل نکال لیاہے۔

برطانوی میڈیاکاکہناہےکہ برطانیہ اوریورپی یونین کےدرمیان بریگزٹ ڈیل پرمعاملات طےپانے کےبعدفریقین ڈیل کےمسودےپرکام کررہے ہیں،نئی ڈیل پربرطانیہ اوریورپی یونین کی پارلیمنٹ سےمنظوری درکارہوگی۔

 جبکہ دوسری جانب حکومت کی اتحادی جماعت ڈی یوپی نےڈیل کےحوالےسےتحفظات کا اظہارکیاہے۔

برطانیہ کویورپی یونین سے 31 اکتوبرکوعلیحدہ ہوناہے۔

 واضح رہے کہ برطانیہ میں سنہ 2016 میں عوام نےریفرنڈم کےذریعےیورپی یونین سے انخلاء کاعزم کیاتھاجس کےبعدیورپی یونین سےبریگزٹ ڈیل رضامندی کےلیے کئی ماہ مذاکرات جاری تھے تاہم مذاکرات کامیاب نہ ہوسکےاوروزیراعظم تھریسامےکواپنےعہدےسے مستعفی ہوناپڑا۔اب بورس جانسن دوراقتدار میں یونین نےڈیل پررضا مندی ظاہرکی ہے۔جبکہ برطانیہ کو 201 کے ریفرنڈم کےمطابق 29 مارچ کویورپی یونین سےعلیحدہ ہوناتھاتاہاہم ہاؤس آف کامنز کی جانب سےمتعددمرتبہ بریگزٹ معاہدے کی منسوخی کےباعث بریگزٹ میں 12 اپریل توسیع کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روسی ہیلی کاپٹر کی ناکام لینڈنگ؛ خوفناک ویڈیو منظرِعام پر
پیرس کے مہشور قبرستاتوں میں دفن ہونے کیلیے قرعہ اندازی، کیا آپ حصہ لیں گے؟
نیوزی لینڈ کے نیشنل پارک میں جنگل کی آگ، ایک ہزار ہیکٹر رقبہ راکھ میں تبدیل
پاکستان سے سیز فائر امریکا کے دباؤ پر نہیں خود کیا ، راجناتھ سنگھ ، ٹرمپ کا دعویٰ مسترد
سوٹ بوٹ میں ننھا فلسطینی زہران ممدانی ، ویڈیو وائرل
امریکا نے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر