بہاولنگر میں مدرسہ میں اساتذہ کے مبینہ تشدد سے 12 سالہ طالبعلم سمیع اللہ جاں بحق ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق طالبعلم کے والد کا کہنا ہے کہ چھٹیاں کرنے پر اساتذہ نے میرے دو بیٹوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس میں سمیع اللہ موقع پر جان کی بازی ہار گیا جبکہ دوسرا بیٹا 10 سالہ رضی اللہ تشدد کے باعث ہسپتال میں داخل ہے۔
پولیس نے والد کی رپورٹ پر 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement