Advertisement
Advertisement
Advertisement

نہیں چاہتی کہ بیٹے بالی ووڈ میں اداکاری کریں، کرینہ کپور

Now Reading:

نہیں چاہتی کہ بیٹے بالی ووڈ میں اداکاری کریں، کرینہ کپور

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے بیٹوں تیمور علی خان اور جہانگیر کی بالی ووڈ میں انٹری نہیں چاہتیں۔

اداکارہ کرینہ کپور خود نئی آنے والی فلم لال سنگھ چڈھا میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتی دکھائی دیں گی لیکن وہ بچوں کی بالی ووڈ میں انٹری سے متعلق ایک الگ خیال رکھتی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کرینہ کپور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے بچوں کے مستقبل پر واضح انداز میں کہا کہ وہ نہیں چاہتیں کہ بیٹے بالی ووڈ میں اداکاری کریں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں اس وقت بہت خوش ہوں گی جب ٹم میرے پاس آئے اور بولے کہ وہ کچھ اور کرنا چاہتا ہے، چاہے وہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرے یہ اس کی مرضی ہوگی۔

کرینہ نے مزید کہا کہ میں اس پر اپنے بیٹوں کا ساتھ دونگی اور سپورٹ کرونگی۔

Advertisement

کرینہ کا مزید کہنا تھا کہ جہانگیر ابھی صرف 6 ماہ کا ہے لیکن وہ بالکل میری طرح ہے جبکہ ٹم سیف کی طرح نظر آتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر