
پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز اداکارہ حرامانی کو ویمن میڈیا ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی میڈیا انڈسٹری کے لیے خدمات کو سراہتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے انہیں ویمن میڈیا ایوارڈ سے نوازا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ حرامانی نے انسٹاگرام پرگورنر ہاؤس پنجاب میں منعقد ایک تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ویمن میڈیا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔
انہوں نے گورنر پنجاب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ بہت شکریہ سرورصاحب آپ کے اس خوبصورت اخلاق کا،میرے کام کو سرہانے کا، اس ایوارڈ کا شکریہ۔
حرا مانی نے پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ جیوے پاکستان، شکریہ پاکستان۔
اداکارہ حرا مانی کو شوبز انڈسڑی کے بہت سے دوسرے ساتھیوں اور مشہور شخصیات کی جانب سے اس اعزاز کے حصول پر مبارکباد دی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News