Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور میں لوگوں کی معروف پاکستانی خاتون ٹک ٹاکر سے بدتمیزی، کپڑے پھاڑ دیئے، ہوا میں اچھالتے رہے

Now Reading:

لاہور میں لوگوں کی معروف پاکستانی خاتون ٹک ٹاکر سے بدتمیزی، کپڑے پھاڑ دیئے، ہوا میں اچھالتے رہے

ٹک ٹاکر خاتون کو ہراساں کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز شاہدرہ لاہور کی رہائشی عائشہ اکرم نے تھانہ لاری اڈہ میں درخواست دی کہ وہ 14 اگست کو شام ساڑھے چھ بجے اپنے ساتھی کارکن عامر سہیل، کیمرہ مین صدام حسین اور دیگر چار ساتھیوں کے ہمراہ گریٹر اقبال پارک میں مینار کے قریب یوٹیوب کے لیے ویڈیو بنا رہی تھیں کہ اچانک وہاں موجود تین چار سو افراد نے ان پر حملہ کر دیا۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق ہجوم سے نکلنے کی بہت کوشش کی لیکن ناکام رہے تاہم گارڈ کی جانب سے جنگلے کا دروازہ کھولے جانے کے بعد وہ اندر چلے گئے۔

بعد ازاں ہجوم جنگلے پھلانگتا ہوا ان کے پیچھے آیا، اس میں شامل لوگوں نے بدتمیزی کی، کپڑے پھاڑ دیے اور ادھر اچھالتے رہے۔

اس دوران ان کے ساتھ عامر سہیل سے 15 ہزار روپے نقد اور موبائل فون چھینا گیا اور انگوٹھی اور سونے کے ٹاپس زبردستی اتروائے گئے۔

تاہم خاتون ٹک ٹاکر کی درخواست پر پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
پاکستان میں پہلی بار گوگل اور ٹیک ویلی کی شراکت سے کروم بوک اسمبلی لائن کا آغاز
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر