Advertisement
Advertisement
Advertisement

بحیثیت والدین، استاد اور لیڈر نوجوانوں کی تربیت کا سوچنا ہوگا، مریم نواز

Now Reading:

بحیثیت والدین، استاد اور لیڈر نوجوانوں کی تربیت کا سوچنا ہوگا، مریم نواز
مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بحیثیت والدین، استاد اور لیڈر نوجوانوں کی تربیت کا سوچنا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ گریٹر اقبال پارک میں دل دہلا دینے والے منظر سامنے آئے، بحیثیت والدین، استاد اور لیڈر نوجوانوں کی تربیت کا سوچنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ معاملے میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے مزید کہا کہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کرنی چاہیئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر