روجھان کے علاقے کچی کپڑہ میں بنوں اور دولانی قبیلے میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
ذرائع نے کہا کہ جاں بحق ہونے والے شخص کا نام دائود مزاری ہے اور اس کا تعلق دولانی برادری سے ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر روانہ ہوگئی۔
واضح رہے فائرنگ پرانی قبائلی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News