
کراچی میں چپ تعزیہ کا جلوس؛ گرین اور اورنج لائن بس سروس کل معطل رہے گی
کراچی میں یومِ عاشورہ کا مرکزی جلوس اختتام پزیر ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یومِ عاشورہ کا مرکزی جلوس اختتامی منزل حسینینہ ایرانیناں پہنچ گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نشتر پارک سے برآمد ہونے والا جلوس روائیتی راستے سے ہوتا ہوا اختتامی منزل پر پہنچا ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جلوس کا پچھلا حصہ ابھی ریگل چوک صدر سے گزررہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement