
عمرکوٹ میں عزاداری کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے 1 شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نبن سرکار امام بارگاہ میں عزاداری کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا.
ذرائع کے مطابق عزادار پنھوں کہری بلوچ کی شدید گرمی کے باعث طبیعت خراب ہوگئی تھی عزادار کو موبائل ایمبولنس میں طبعی امداد دی گئی لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا.
ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ دل کا دورہ شدید نوعیت کا تھا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News