جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بہاولنگر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، جمعیت علماء اسلام متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کے لئے جلد صحت یابی کیلئے دعاء کی۔
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور انتظامیہ واقعے کے زمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچائیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News