Advertisement
Advertisement
Advertisement

زید علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

Now Reading:

زید علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

یو ٹیوبر زید علی اور ان کی اہلیہ یمنیٰ زید کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

یو ٹیوبر زید علی نے بیٹے کی خبر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ZaidAliT (@zaidalit)

Advertisement

یو ٹیوبر کے جنب سے کیے جانے والے اعلان کے بعد مداحوں کی جانب سے انہیں مبارک باد کے پیغام بھیجے جا رہے ہیں۔

دیگر انسٹاگرام صارفین نے بھی اپنے اپنے انداز میں انہیں مبارکباد دی۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ZaidAliT (@zaidalit)

Advertisement

واضح رہے یو ٹیوبر زید علی نے اپنے ہاں پہلے بچے کی پیدائش سے چند ہفتے قبل ہی اس کی جنس کا اعلان کردیا تھا۔

یوٹیوبر زید علی اور یمنیٰ زید نے گزشتہ روز 22 جون کو اپنے یوٹیوب چینل پر بچے کی جنس کی پارٹی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے وہاں بچے کی جنس کا اعلان کیا تھا۔

پارٹی میں زید علی کے والدین سمیت ان کے انتہائی قریبی دوست بھی شریک ہوئے۔

Advertisement

 جبکہ یوٹیوبر کے والدین نے بتایاکہ جب وہ جوان تھے تب بچوں کی جنس سے متعلق ایسی پارٹیاں منعقد نہیں کی جاتی تھیں۔

ویڈیو کے آخر میں یوٹیوبرز نے بچے کی جنس کا اعلان کرتے ہوئے اس بات پر شکرادا کیا  تھا کہ ان کے ہاں پہلا بیٹا ہوگا۔

یوٹیوبرز کی جانب سے بچے کی جنس کا اعلان کرنے کے بعد کئی لوگوں نے انہیں مبارک باد بھی پیش کی تھی۔

بچے کی جنس کی ویڈیو شیئر کرنے کے بعد یمنیٰ زید نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں وضاحت کی کہ بیٹا یا بیٹی سب خدا کی مرضی ہیں، بس جو بھی بچہ ہو صحت مند ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر