 
                                                                              پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منشا پاشا نے اپنی ایک پرانی یاد گار ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی ہے۔
اداکارہ منشا پاشا نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کی تیاری کے لیے زیورات پسند کرتے ہوئے ایک پرانی ویڈیو شیئر کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
منشا پاشا کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے عروسی لباس کی مناسبت سے جیولری پسند کر رہی ہیں۔
اس ویڈیو کے حوالے سے منشا پاشا کا کہنا ہے کہ اُنہیں اپنے موبائل کی فوٹو گیلری کی صفائی کے دوران یہ ویڈیو ملی ہے۔
اس ویڈیو کے حوالے سے اداکارہ نے کہا کہ یہ ایک بہت اچھا وقت تھا۔
منشا پاشا کی جانب سے شیئر کی گئی اس ویڈیو پر تا حال ہزاروں تعریفی کمنٹس اور لائیکس آ چکے ہیں ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 