Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیلر سوئفٹ نے بھی ٹک ٹاک جوائن کرلیا، پہلی ویڈیو کیا ڈالی؟

Now Reading:

ٹیلر سوئفٹ نے بھی ٹک ٹاک جوائن کرلیا، پہلی ویڈیو کیا ڈالی؟

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ  نے بھی لپ اسنکنگ ایپ ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنالیا۔

ٹیلر سوئفٹ نے 23 اگست کو ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنایا اور ساتھ ہی ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی۔

اس ویڈیو کے کیپشن میں ٹیلر سوئفٹ نے  لکھا کہ   میں اب ٹک ٹاک پر ہوں ،اس وقت بہت کچھ چل رہا ہے، میرے اکاؤنٹ پر میری ایلبم ریڈ کا  (میرا ورژن)  تیار ہے۔

امریکی گلوکارہ کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر اب تک 64 ہزار سے زائد  فالوورز بن گئے ہیں جبکہ ان کی پوسٹ کی گئی ویڈیو کو  ایک گھنٹے میں 50 ہزار  مرتبہ پسند کیا گیا اور 11 ہزار مرتبہ شیئر کیا گیا ہے۔

گلوکارہ کی جانب سے پہلی پوسٹ کرنے کے فوراً بعد کمنٹ سیکشن میں ان کے مداحوں نے  مختلف تبصرے کیے اور  ایسا لگا جیسے ان کے مداحوں کا خواب پورا ہوگیا۔

ایک مداح نے کمنٹ کیا  کہ آپ کے مداح پہلے سے ہی اس ایپلیکیشن پر موجود ہیں  مجھے لگتا ہے آپ کو اندازہ نہیں ہوگا کہ آپ کے چاہنے والے ادھر  کتنے ہیں میں آپ کو ٹک ٹاک پر خوش آمدید کہتا ہوں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر