Advertisement
Advertisement
Advertisement

روس:سائبیریامیں ڈیم ٹوٹنےسے 15کان کن ہلاک،درجن سےزائد لاپتہ

Now Reading:

روس:سائبیریامیں ڈیم ٹوٹنےسے 15کان کن ہلاک،درجن سےزائد لاپتہ
dam collapse in siberia

روس میں ڈیم ٹوٹنےسےسونےکی کان میں کام کرنےوالے 15 کان کن ہلاک جبکہ درجن سے  زائدلاپتہ ہوگئےہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کےمطابق ہفتےکوروس کےسردترین علاقےسائبیریامیں ڈیم ٹوٹنےسے سونےکی کان میں کام کرنےوالے 15کان کن ہلاک اورذخمی ہوگئے۔جبکہ واقعےمیں کئی مزدورلاپتہ بھی ہوئےہیں۔

میڈیارپورٹ کےمطابق واقعہ سائبیرین شہرکراسنو یارسک سے 16 کلو میٹرکےفاصلےپرپیش آیا ہے۔

حادثےمیں 15 کان کن ہلاک اور 14 ذخمی ہوئے ہیں جبکہ  حادثےمیں ایک درجن سےزائدکان کن ابھی تک لاپتہ ہیں۔

مقامی میڈیاکاکہناہےکہ تیزبارشوں کی وجہ سےمذکورہ ڈیم ٹوٹاہے۔

Advertisement

 روسی صدرولادیمیر پوٹن کے ترجمان کاکہناہےکہ روسی صدرنےمتاثرہ افراد کی مدد اورقریبی رہائشی علاقےکےعلاقہ مکینوں کی مدد کےلئےہرقسم کےٹھوس اقدامات کرنےکاحکم دیاہے۔

 کراسنویارسک کےمقامی حکام کاکہناہےکہ ڈیم ٹوٹنےسےپانی نےکیمپ  میں داخل ہوگیاتھاجس سےکیمپ کوجزوی طورپرنقصان پہنچاہے۔

حکام کےمطابق کیمپ میں 74 افرادموجودتھےجن میں سے 15 کان کن ہلاک ہوگئے۔جبکہ درجن سےذائدکان کن لاپتہ ہیں۔

 تحقیقاتی کمیٹی کاکہناہےکہ سونےکی کان کنی کی جگہ پر حفاظتی قواعد کی خلاف ورزی کی مجرمانہ غفلت کی تحقیقات کاآغازکردیاگیاہے۔

 جبکہ مقامی حکام کاکہناہےکہ گرےہوئےڈیم کوسرکاری اداروں نےرجسٹرڈنہیں کیاتھا۔

تحقیقاتی ٹیم انٹرفیکس نےبتایاکہ یہ تمام کان کن نجی کمپنی سبزولوٹوکےماتحت کام کررہےتھے تاہم دوسری جانب سبزلوٹوکمپنی کی جانب سےفوری طورپرکوئی بیان سامنےنہیں آیاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر