Advertisement
Advertisement
Advertisement

قائد اعظم کے پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنانے والا لڑکا گرفتار

Now Reading:

قائد اعظم کے پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنانے والا لڑکا گرفتار

اسلام آباد میں قائد اعظم کے پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنانے کا معاملے پر پولیس نے تصاویر میں شامل لڑکے کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم کا نام ذوالفقار ہے اور لاہور کا رہائشی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ذوالفقار نامی ملزم نے وفاقی پولیس کو چکرا دیا،ملزم نے وفاقی پولیس کے اہلکاروں کے ساتھ تصویریں بنوانے کے بعد ان کوعبوری ضمانت کا حکم نامہ پکڑا دیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی پولیس کے اہلکار ضمانت دیکھ کر سوچ میں پڑ گئے، ملزم ذوالفقار نے لاہور کی مقامی عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کر رکھی تھی۔

ایس ایچ او تھانہ کورال کا کہنا ہے کہ ملزم کی جانب سے عدالتی احکامات پیش کئے گئے ہیں، ابھی معاملے کو دیکھ رہے ہیں، قانون کے مطابق کارروائی کریں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر