Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار رنویر سنگھ پاپا بن گئے؟

Now Reading:

اداکار رنویر سنگھ پاپا بن گئے؟

سوشل میڈیا پر بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کے والد بننے کی خبریں گردش کرنے لگیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حال ہی میں بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری میں اپنے مداحوں کے لئے ایک سیشن رکھا۔

اس سیشن کے دوران پرینیتی چوپڑا نے اپنے مداحوں کے دلچسپ سوالات کے جوابات دیے۔

اسی دوران ایک صارف نے بالی ووڈ اداکارہ سے سوال کیا کہ کیا رنویر سنگھ پاپا بن گئے ہیں؟

Advertisement

صارف کے سوال کے جواب میں پرینیتی چوپڑا نے کہا کہ آپ اس خبر کی تصدیق رنویر سنگھ سے ہی کریں۔

خیال رہے کہ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے سال 2018 میں اٹلی میں شادی کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر