Advertisement
Advertisement
Advertisement

یشما گل اداکا بلال عباس پر فدا ہو گئیں

Now Reading:

یشما گل اداکا بلال عباس پر فدا ہو گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ یشما گل بلال عباس پر فدا ہو گئیں

حال ہی میں اداکارہ یشما گِل نے ایک ویب چینل کو خصوصی انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنے کیرئیر سمیت دیگر موضوعات پر گفتگو کی۔

دورانِ  شو یشما گل نے اپنے ساتھی اداکار بلال عباس کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اُنہیں اداکار کی پلکیں بہت پسند ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ لڑکوں کی پلکیں لمبی نہیں ہوتیں جبکہ بلال عباس کی پلکیں لمبی بھی ہیں اور سیدھی نہیں ہیں، اس لیے مجھے اُن کی پلکیں بہت اچھی لگتی ہیں۔

Advertisement

یشما گل نے کہا کہ میں نے بلال عباس کے ساتھ دو ڈرامے کیے ہیں اور مجھے اُن کے ساتھ کام کرکے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔

علاوہ ازیں اداکارہ نے بتایا کہ بلال عباس ایک ایسے اداکار ہیں کہ وہ سیٹ پر پہنچتے ہی اپنے کردار میں کھو جاتے ہیں اور وہ جب تک سیٹ پر موجود رہتے ہیں تو اپنے کردار میں ہی نظر آتے ہیں پھر چاہے شوٹنگ ہو رہی ہو یا نہ ہو رہی ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر