پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد کی کھانا بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
کرکٹر سرفراز احمد کی اہلیہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو کلپ شئیر کیا ہے ۔
شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سرفراز احمد اوون میں پاستہ رکھ رہے ہیں اور ساتھ ہی بتا رہے ہیں کہ ہم اس کو 15 سے 20 منٹ کے لئے گرم کریں گے اور اس کے بعد ہمارا پاستہ تیار ہوجائے گا۔
Perks of him being around 🙂 pic.twitter.com/txk0QknOJ8
Advertisement— Khushbakht Sarfaraz (@sarfarazkhush) August 30, 2021
ویڈیو میں سرفراز احمد کی اہلیہ بھی ساتھ ہیں جو انہیں کہتی ہیں کہ آپ نے مٹ الٹے پہنے ہیں جس پر وہ کہتے ہیں کہ اٹس اوکے فائن۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News