Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک گاڑی میں موجود 3 بچھڑے، ویڈیو وائرل

Now Reading:

ایک گاڑی میں موجود 3 بچھڑے، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ہر روز بہت سی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی جاتی ہیں لیکن ان میں سے چند ہی وائرل ہوتی ہیں۔

کسی بھی ویڈیو یا تصویر کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے لئے ضروری ہے کہ وہ دیگر سے قدرے مختلف ہو اور دلچسپ بھی ہو۔

آج ایک ایسی ہی ویڈیو کی بات کریں گے جس میں ایک گاڑی میں 3 بچھڑے دکھائی دیئے ہیں۔

یہ ویڈیو جس خاتون نے شیئر کی ہے ان کا نام  نیلسن ہے، انہوں نے بتایا ہے کہ ہم ایک ریسٹورینٹ کے ڈرائیو تھرو برانچ میں پہنچنے تو کچھ فاصلے پر ایک کار موجود تھی جس کی پچھلی نشست پر زندہ گائے موجود تھی۔

Advertisement

ویڈیو فیس بک پر پوسٹ ہوتے ہی وائرل ہوگئی، جسے چند گھنٹوں میں 2 لاکھ 15 ہزار مرتبہ دیکھا گیا اور اس پر ساڑھے تین سو کے قریب افراد نے تبصرے کیے جب کہ 2 ہزار صارفین نے ویڈیو کو شیئر اور لائک کیا۔

نیلسن کہتی ہیں کہ میں ویڈیو پوسٹ کرکے سوگئی اور اگلی صبح یہ دیکھ کر حیران رہ گئی کہ میری بنائی ویڈیو پر چھ ادارے خبر بنا چکے ہیں۔

انہوں نے  بتایا کہ میں تو سمجھی تھی کہ گاڑی میں نظر آنے والی گائے نقلی ہوگی مگر وہ اصلی تھی، گائے کے مالک برنی نے اس حوالے سے کہا کہ گاڑی میں ایک نہیں بلکہ تین بچھڑے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر