Advertisement
Advertisement
Advertisement

علالت میں مبتلا عمر شریف کی نئی تصاویر نے مداحوں کو اداس کردیا

Now Reading:

علالت میں مبتلا عمر شریف کی نئی تصاویر نے مداحوں کو اداس کردیا
عمر شریف

پاکستان کے لیجینڈری کامیڈی آرٹسٹ عمر شریف جنہوں نے اپنی تمام تر زندگی لوگوں کو  ہنسانے اور ان کے چہروں پر مسکراہٹے بکھیرنے میں گزاردی، آج ان کی کچھ تصاویر نے مداحوں کو بہت افسردہ کردیا ہے۔

یوں تو ہم سب ہی جانتے ہیں کامیڈی کے بادشاہ عمر شریف طویل عرصے سے علالت میں مبتلا ہیں لیکن ان کی حالیہ تصویر نے مداحوں کو افسردہ اور پریشان کردیا ہے۔

حال ہی میں عمر شریف کی جو تصاویر سامنے آئی ہیں ان میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہ عمر شریف ویل چیئر پر بیٹھے ہوئے ہیں، ان کی آنکھوں کے گرد سیاہ ہلکے موجود ہیں، جب کہ ان کے چہرے پر داڑھی بھی کافی بڑھی ہوئی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

عمر شریف کی یہ حالت دیکھ کر سوشل میڈیا پر ان کے مداح عمر شریف کی صحت کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر