Advertisement
Advertisement
Advertisement

آمنہ الیاس کی ویڈیو پر اداکارہ فیضان شیخ برہم

Now Reading:

آمنہ الیاس کی ویڈیو پر اداکارہ فیضان شیخ برہم

پاکستان کی معروف اداکارہ آمنہ الیاس کو حال ہی میں بنائی گئی ویڈیو پر تنقید کا سامنا  کرنا پڑ رہا ہے۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار فیضان شیخ نے آمنہ الیاس کی ویڈیو پر رد عمل دے دیا ہے۔

آمنہ الیاس نے اپنی نئی ویڈیو میں ایک اسٹنٹ کرنے کے لیے ایک شخص کے سر پر سیب رکھ کر سیب کو پاؤں مار کر گرانے کی کوشش کی مگر اُن کا پاؤں سیب کو لگنے کے بجائے اُس شخص کے چہرے پر لگ گیا اور وہ نیچے گر گیا۔

 اس ے قبل مریم نفیس نے بھی اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک سیب کی تصویر شیئر کرتے ہوئے آمنہ الیاس کو رزق کی عزت کرنے کو کہا ۔

Advertisement

آمنہ الیاس کی ویڈیو پر مریم نفیس بھی برہم

مریم نفیس کا اپنی اسٹوری میں کہنا ہے کہ یہ ایک سیب ہے، یہ رزق ہے، اسے زمین پر دیکھ کر اٹھا کر فوراً چوم لیتے ہیں، اسے پیر نہیں لگاتے اور نہ ہی مارتے ہیں، مذاق میں بھی نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر