Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقوام متحدہ کے خصوصی طیارے خوراک اور انخلاء میں مدد کیلئے پاکستان پہنچ گئے

Now Reading:

اقوام متحدہ کے خصوصی طیارے خوراک اور انخلاء میں مدد کیلئے پاکستان پہنچ گئے

اقوام متحدہ کے خصوصی طیارے خوراک اور انخلاء میں مدد کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پہنچنے والے اقوام متحدہ کے طیاروں کی تعداد 3 ہے۔

ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کے طیارے خوراک اور ادویات  افغانستان پہنچائیں گے اور طیارے سفارتی عملے کو بھی افغانستان پہنچائیں گے۔

واضح رہے کہ اقوام متحدہ کے طیاروں کی آمد اور پرواز کے لیے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے خصوصی اجازت نامہ جاری کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا پہلا قمری مشن کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل
آٹے کے سرکاری نرخ میں کمی کا فیصلہ
آئی پی پیز کو ادائیگیوں کا بوجھ 1800 ارب روپے تک پہنچ گیا
مریم نواز سے ترکمانستانی سفیر کی ملاقات؛ دوطرفہ تعاون پر اتفاق
لاہور: وکلاء کا عدالتوں کی منتقلی کیخلاف احتجاج، پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج
9 مئی کے کرداروں کی سزا کا فیصلہ آئین اور قانون کرے گا، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر