Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقرا کو یاسر پر فخر کیوں؟

Now Reading:

اقرا کو یاسر پر فخر کیوں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اقرا عزیز کو اپنے شوہر یاسر حسین پر فخر محسوس ہونے لگا۔

اداکارہ اقرا عزیز نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یاسر حسین کی تصویر شیئر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)

Advertisement

پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار  اپنے بیٹے کے کپڑے تبدیل کرتے ہوئے باپ ہونے کا فرض ادا کر رہے ہیں۔

انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے اقرا عزیز نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ کام پر جانے سے پہلے پیمپر اور کپڑے تبدیل کرنے کا سیشن۔

اداکارہ نے لکھا کہ یاسر نے پہلی بار کبیر کے کپڑے تبدیل کیے ہیں اور مجھے یہ دیکھ کر ان پر فخر محسوس ہورہا ہے۔

اقرا عزیز نے لکھا کہ آپ نے میری زچگی کے اس نئے مرحلے میں میری بہت مدد کی ہے، کبیر کا پیمپر تبدیل کرنے سے لے کر اُس کو سنبھالنے تک۔

Advertisement

اداکارہ نے بتایا کہ یاسر انہیں کبیر کو سنبھالنے کے ساتھ ساتھ مجھے ناشتہ بھی بناکر دیتے ہیں۔

واضح رہے کہ اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں گزشتہ دنوں ہی بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام اُنہوں نے کبیر حسین رکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر