Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈرامہ شوٹنگ کے دوران کیا واقعہ پیش آیا، اداکارہ مومنہ نے بتادیا

Now Reading:

ڈرامہ شوٹنگ کے دوران کیا واقعہ پیش آیا، اداکارہ مومنہ نے بتادیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ اور ماڈل مومنہ اقبال نے یہ انکشاف کیا ہے کہ ایک ڈائریکٹر نے ڈرامہ شوٹنگ کے دوران بار بار اُن کا چہرہ دھلوایا تھا۔

 اداکارہ نے گزشتہ دنوں ایک شو میں شرکت کی ،شو کے دوران مومنہ اقبال نے بتایا کہ ماڈلنگ کرنے اور ٹی وی پر اداکاری کرنے میں بہت فرق ہے۔

مومنہ اقبال نے ہنستے ہوئے بتایا کہ جب انہوں  نے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھا تو وہ سیٹ پر اپنا میک اپ خود کیا کرتی تھیں اور میک اپ آرٹسٹ سے کہتی تھیں کہ تمہیں کچھ نہیں پتہ میک اپ کا وہ اپنا میک اپ خود کر لیں گی۔

انہوں نے کہا کہ ماڈلنگ میں بہت زیادہ میک اپ کیا جاتا ہے اور نین نقش کو واضح بنانے کے لئے کَنٹورنگ بھی بہت کی جاتی ہے جبکہ اداکاری میں ایسا نہیں ہوتا یہاں آپ کو بہت سادہ اور کم میک اپ کرنا ہوتا ہے۔

مومنہ اقبال نے ہنستے ہوئے بتایا کہ جب وہ اتنا زیادہ میک اپ کرتی تھیں تو کتنی دفعہ ڈائریکٹر نے اُن کا چہرہ دھلوایا ہے اور پھر دوبارہ میک اپ ہوتا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مس یونیورس 2025 میں امارات کی انٹری؛ مریم محمد سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں
علیزے شاہ کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
عورت کے کا ندھوں پر 2 دنیا ہوتی ہیں ! فضا علی کا بیٹی اور گھرستی سے متعلق کلپ وائرل
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر