Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرح خان کس بڑی بیماری میں مبتلا ہو گئیں ؟ بھارت میں سوگ کا سماں

Now Reading:

فرح خان کس بڑی بیماری میں مبتلا ہو گئیں ؟ بھارت میں سوگ کا سماں

بالی ووڈ کی معروف فلمساز اور کوریوگرافر فرح خان بھی عالمی وباء کورونا وائرس  میں مبتلا ہوگئیں۔

فرح خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کون بنے گا کروڑ  پتی 13  کے سیٹ سے امیتابھ بچن اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے ساتھ اپنی خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Farah Khan Kunder (@farahkhankunder)

Advertisement

انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ آپ جانتے ہیں وہ بہت اچھا دن ہوتا ہے جب آپ کی سیلفی ایک لیجنڈ نے خود کلک کی ہو ۔

فرح خان نے اپنی پوسٹ میں کون بنے گا کروڑ  پتی 13 کی ٹیچرز ڈے اسپیشل قسط کا حصّہ بننے کے لئے دیپیکا پڈوکون کا شکریہ بھی ادا کیا۔

انہوں نے اپنی اس انسٹا پوسٹ میں یہ بھی بتایا کہ ان کے علاوہ اس سیٹ پر موجود باقی تمام افراد کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل فرح خان کے بار ے میں بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور اب انہوں نے خود ان خبروں کی تصدیق کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر