3ترک اداکار عالیار بے عرف جیم اوچان کے بیٹے باطن اوچان کے حوالے سے یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وہ کورلش عثمان کے سیزن میں انٹری دیں گے۔
باطن اوچان نئے اور منفرد کردار کے ساتھ ڈرامے میں نظر آئیں گے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ تُرک سیریز ارطغرل غازی کے سیکوئل کورلش عثمان کے سیزن 3 کا شائقین کو بےصبری سے انتظار ہے۔
کورلش عثمان کی پروڈکشن ٹیم نے یہ اعلان کیا تھا کہ سیریز کا سیزن 3 جس کا سب کو بہت انتظار ہے جلد ریلیز ہونے والا ہے۔
سیریز کی پروڈکشن ٹیم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سیزن 3 کی پہلی قسط کا ٹیزر ریلیز کرتے ہوئے لکھا تھا کہ سیریز کا اگلا سیزن جلد ہی نشر کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News