Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانوی وزیراعظم کوپارلیمنٹ میں ایک کامیابی اورایک ناکامی کاسامنا

Now Reading:

برطانوی وزیراعظم کوپارلیمنٹ میں ایک کامیابی اورایک ناکامی کاسامنا
Lawmakers threw a wrench into Boris Johnson’s strategy.

برطانوی پارلیمنٹ میں یورپی یونین سے انخلا کا بل منظورکرلیاہےجبکہ  بل پر بحث کے لئے تین روزمختص کرنے کی قرارداد مسترد کردی گئی۔

 غیرملکی خبررساں ادارےکے مطابق   برطانوی وزیراعظم کو بریگزٹ پر پارلیمنٹ میں ایک  بار  پھر   شکست کاسامنا  ہوا ہے  ۔دارالعوام کے ارکان نے یورپی اتحاد سے علیحدگی کا ٹائم ٹیبل مسترد کردیا ہے۔

وزیراعظم یورپی اتحاد سے علیحدگی کے متعلق ایک اور معاہدے کا مسودہ پارلیمنٹ میں پیش کیا جس پر ارکان نے اسی معاہدے پر ووٹ دینے کا کہا تھا، رائے شماری کے دوران ووٹ اس کے خلاف دیا۔ پورپی یونین کے انخلا کےبل کے حق میں 329اور مخالفت میں 299ووٹ ڈالے گئے۔

اس حوالے سے  حزب اختلاف کی جماعت لیبر کے رہنما جیریمی کوربائن کا کہناتھا  کہ وہ بورس جانسن نے منطقی ٹائم ٹیبل پر مذاکرات کیلئے تیارہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ  لیبرپارٹی کی کوشش ہے کہ بورس جانسن ای یو سے انخلا سے متعلق ٹائم ٹیبل میں تبدیلی کریں۔  بورس جانسن کہہ چکے ہیں کہ برطانیہ اکتیس اکتوبر کو یورپی اتحاد سے کسی بھی صورت میں نکل جائےگا  ۔

اراکین پارلیمنٹ  کامزیدکہناہے کہ یورپی اتحاد سے انخلا سے متعلق ٹائم ٹیبل بورس جانسن نےدیاہے۔ اور وہ غیرمنطقی ہے۔اس سے پہلے بل پر بحث کے دوران برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے دھمکی دی تھی کہ اگر بل مسترد کردیا گیایا اسے جنوری تک لے جایاگیا تو وہ ملک میں نئے انتخابات کا اعلان کریں گے۔

Advertisement

واضح  رہے کہ اس سے  قبل   بھی وزیر اعظم  بورس جانسن کو برطانوی ایوان میں بریگزٹ پر لیٹ ون ترمیم کےمعاملےپر شکست کا سامنا  کرناپڑا جب لیٹ ون  کےمعاملے پرپارلیمنٹ نےووٹنگ  کےزریعےاسےمسترکردیاتھا ۔

 لیٹ ون ترمیم  پر ووٹنگ کےدوران بریگزٹ کےحق میں 322 اورمخالفت میں 306 ووٹ پڑےتھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر