Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ حرا کی پوسٹ سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

اداکارہ حرا کی پوسٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل حرا مانی اداکاری کی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں اور کافی شوخ مزاج کی بھی مالکن ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ حرا مانی کے فوٹو شوٹ کی کچھ تصویریں منظر عام پر آئی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Advertisement

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ حرا مانی نے سرمائی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

انسٹاگرام پر حرا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے لکھا ہے کہ:

کیون زکر تیرا کرتے ہیں یہ ستارے

اس قبل بھی اداکارہ نے اپنی کچھ تصایر سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

ان تصاویر میں اداکارہ ایک گلابی رنگ کے سادہ لباس میں گھر کی گیلری میں کھڑی نظر آرہی ہیں۔

Advertisement

اسکے علاوہ بھی اداکارہ کی آئے دن مختلف انداز میں تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی نظر آتی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Advertisement

واضح رہے اداکارہ حرامانی کو ویمن میڈیا ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ہے۔

پاکستان کی میڈیا انڈسٹری کے لیے خدمات کو سراہتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے انہیں ویمن میڈیا ایوارڈ سے نوازا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Advertisement

اداکارہ حرامانی نے انسٹاگرام پرگورنر ہاؤس پنجاب میں منعقد ایک تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ویمن میڈیا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے اپنی تصاویر شیئر کی تھی۔

انہوں نے گورنر پنجاب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا تھا کہ بہت شکریہ سرورصاحب آپ کے اس خوبصورت اخلاق کا،میرے کام کو سرہانے کا، اس ایوارڈ کا شکریہ۔

حرا مانی نے پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا تھا کہ جیوے پاکستان، شکریہ پاکستان۔

اداکارہ حرا مانی کو شوبز انڈسڑی کے بہت سے دوسرے ساتھیوں اور مشہور شخصیات کی جانب سے اس اعزاز کے حصول پر مبارکباد بھی دی گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر